alhudalogo

Allahumma Anta Rabbi...

اَللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّىْ ، لَآ اِلَهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِىْ وَ اَنَا عَبْدُكَ وَ اَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَ وَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَ اَبُوْءُ بِذَنْبِىْ فَاغْفِرْلِىْ فَاِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّااَنْتَ
اے اللہ ! تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں۔ میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں۔ ان بری چیزوں سے جو میں نے کی ہیں، تیری پناہ مانگتا ہوں۔ مجھ پر تیری جو نعمتیں ہیں، ان کا اعتراف کرتا ہوں۔ اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں۔ میری مغفرت فرما کہ تیرے سوا کوئی گناہ معاف نہیں کرتا ۔
O Allah! You are my Lord, there is no God but You. You created me and I am Your slave. I keep Your covenant, and my pledge to You so far as I am able. I seek refuge in You from the evil of creation. I recognize Your blessings upon me, and I recognize my misdeeds. Forgive me, for surely there is none who may forgive sins but You.(Sahih Al-Bukhari)